








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سعودی عرب کے اہم تیل انفرااسٹرکچر پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل(Crude Oil) کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن کی بندش نے عالمی سپلائی کے