اتوار,  16  اگست 2026ء

خلیجی ملک میں سگریٹ اور نیکوٹین کے قوانین سخت، نئی پابندیاں عائد

خلیجی ملک میں سگریٹ اور نیکوٹین کے قوانین سخت، نئی پابندیاں عائد

کویت سٹی(روشن پاکستان نیوز) کویت نے تمباکو اور نیکوٹین کے قوانین کو سخت کر دیا، آن لائن فروخت اور اشتہارات پر پابندی لگا دی۔ کویت نے ایک جامع ریگولیٹری فریم ورک متعارف کرایا ہے جو تمباکو اور نیکوٹین کی مصنوعات کی درآمد، تیاری، تقسیم، فروخت، تشہیر اور استعمال کو کنٹرول