پیر,  09 نومبر 2026ء

خراب موبائل نیٹ ورک سے پریشان نہ ہوں، پی ٹی اے نے حل بتا دیا

پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
خراب موبائل نیٹ ورک سے پریشان نہ ہوں، پی ٹی اے نے حل بتا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کی سروس خراب ہونے پر صارفین کو کس سے براہ راست شکایت کرنی چاہیے تاکہ مسئلہ جلدی اور باآسانی حل ہوسکے، پی ٹی اے نے طریقہ بتادیا۔ پاکستان میں موبائل نیٹ ورک، انٹرنیٹ یا دیگر ٹیلی کمیونیکیشن سروسز سے متعلق مسائل