سعودی وزیر ماحولیات کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات August 28, 2026
حکومت نے مالی سال کے پہلے ماہ میں 215 ارب روپے کا غیر ملکی قرضہ لے لیا August 28, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران مجموعی طور پر 215 ارب روپے (763 ملین ڈالر) کے غیر ملکی قرضے حاصل کیے ہیں۔ وزارتِ اقتصادی امور کی دستاویزات کے مطابق گزشتہ ماہ 210 ارب روپے قرضے کی مد میں جبکہ 5 ارب