کھوہار تحصیل سرائے عالمگیر (گجرات )میں 36 ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد 12 اگست کو ہوگا August 6, 2026
جی ایچ کیو حملہ کیس، زین قریشی سمیت مزید 3 ملزمان پر فرد جرم عائد December 21, 2024 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زین قریشی سمیت مزید 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج امجد علی نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی