








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے پیکٹ بند اشیائے خورونوش، بچوں کے فارمولا دودھ، مٹھائیوں، تیل، برانڈڈ جوتوں اور کپڑوں سمیت 3 ہزار سے زائد چیزوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز منظور کرلی۔ نئے فنانس بل کی قائمہ کمیٹی خزانہ سے منظوری کا اہم مرحلہ،