توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشری بی بی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال کی سزا

القادر ٹرسٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا سزا معطلی درخواستوں پر تحریری فیصلہ
توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشری بی بی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال کی سزا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) توشہ خانہ ٹو کیس میں  عمران خان اور بشری بی کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج ہوئی، کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی، ملزمان کے 342