اتوار,  10 مئی 2026ء

بین الاقوامی کیبل سسٹم میں تکنیکی کام،11سے 18مئی تک انٹرنیٹ سست رہنے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو آئندہ چند روز تک سست رفتار کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس کی وجہ بین الاقوامی کیبل سسٹم میں تکنیکی کام بتایا جا رہا ہے۔ اگر آپ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ  کی سروس استعمال کرتے ہیں تو ایک