اتوار,  26 جولائی 2026ء

بھارت: پرلاد جوشی کو وزیرِ تعلیم کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

بھارت: پرلاد جوشی کو وزیرِ تعلیم کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے مرکزی وزیر برائے خوراک پرلاد جوشی نے وزارتِ تعلیم کا اضافی چارج سنبھال لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی دفتر نے ایک اعلامیے کے ذریعے دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور کرنے اور پرلاد جوشی کی بطور وزیرِ تعلیم تقرری کی تصدیق کی۔ تقرری کی