جمعه,  17 جولائی 2026ء

بھارت میں کاکروچ پارٹی نے مودی حکومت کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا

بھارت میں کاکروچ پارٹی نے مودی حکومت کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کی کاکروچ جنتا پارٹی نے مودی حکومت کے خلاف مظاہرے کرنے کا اعلان کردیا۔ رائٹرز کے مطابق بانی کاکروچ جنتا پارٹی کا کہنا ہے کہ اپنی تحریک کو سڑکوں تک لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، میں بھارت واپس آکر اپنی پارٹی کے ساتھ مل کر