بچوں پر سوشل میڈیا کے منفی اثرات پر 29 امریکی ریاستیں میٹا کو عدالت میں لے گئیں August 18, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نصف سے زائد امریکی ریاستیں اکٹھے ملکر فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ جیسی ایپس کی مالک کمپنی میٹا کو عدالت میں لے گئی ہیں۔ میٹا کے خلاف اس مقدمے کی سماعت 18 اگست سے شروع ہو رہی ہے اور امریکی ریاستوں کی جانب سے