جمعرات,  15 اکتوبر 2026ء

بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

واشک(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق واشک کے علاقے پلانتک میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ آپریشن کے نتیجے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے اور