جمعه,  16 اکتوبر 2026ء

برطانیہ میں ہر چار منٹ بعد گاڑی چوری، ملزمان پر فردِ جرم کی شرح صرف 3 فیصد

برطانیہ میں ہر چار منٹ بعد گاڑی چوری، ملزمان پر فردِ جرم کی شرح صرف 3 فیصد

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں گاڑیوں کی چوری کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے، جہاں ہر چار منٹ بعد ایک گاڑی چوری ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ ایسے مقدمات میں ملوث افراد پر فردِ جرم عائد ہونے کی شرح صرف 3 فیصد ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق