








بریڈفورڈ(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں 23 جولائی کی رات پیش آنے والے ایک پراسرار واقعے میں 22 سالہ نوجوان شدید زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق رات 10:23 بجے انہیں یارکشائر ایمبولینس سروس کی جانب سے اطلاع ملی کہ یارک اسٹریٹ پر ایک