بجلی کی لوڈشیڈنگ: پاور ڈویژن کا اہم بیان جاری، پن بجلی میں بہتری April 25, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاور ڈویژن نے ملک میں بجلی کی صورتحال پر اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیک اوقات میں بجلی کی ڈیمانڈ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم پن بجلی کی پیداوار میں بہتری کے باعث صورتحال کسی حد تک مستحکم رہی۔ ترجمان