اتوار,  20  ستمبر 2026ء

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع  کے مطابق بانی پی ٹی آئی  عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان  کو پولیس نے گرفتار کیا۔ ذرائع نے کہا کہ علیمہ خان خان کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔