پیر,  21  ستمبر 2026ء

بارش کے دوران بجلی گرنے سے خاتون جاں بحق

بارش کے دوران بجلی گرنے سے خاتون جاں بحق

عادل آباد(روشن پاکستان نیوز)  بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں بجلی گرنے کی وجہ سے ایک خاتون جان کی بازی ہار گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ ضلع کے بیلا منڈل کے اوالپور کے مضافات میں رونما ہوا، مرنے والی خاتون کی شناخت 45 سالہ لتا کے