







لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی اخبار فنانشل ٹائمزکے مطابق ایران کے ساتھ تقریباً 6 ماہ کی جنگ نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ اخبار کے مطابق تقریباً چار دہائیوں سے مشرق وسطیٰ میں امریکی موجودگی خلیج کے مختلف ممالک میں پھیلے