جمعرات,  18 جون 2026ء

ایران کو بیلسٹک میزائل رکھنے سے منع کرنا نا انصافی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا بیان

ایران کو بیلسٹک میزائل رکھنے سے منع کرنا نا انصافی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

پیرس(روشن پاکستان نیوز) : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو بیلسٹک میزائل رکھنے سے منع کرنا نا انصافی ہوگی۔ روئٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز پیرس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گر دیگر ممالک کے پاس بیلسٹک میزائل موجود