


واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے جنگ سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ تیل گزر رہا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی بحری جہاز امریکی ناکہ بندی توڑنے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔ ایران کی فوج، بحریہ