








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف آج سے ایجبسٹن میں شروع ہونے والے سیریز کے آخری ٹیسٹ کیلئے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل کر لیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے والی ٹیم میں 3 کھلاڑی اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے۔کراچی سے تعلق رکھنے والے