امریکی صدر کا آج سے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت بحال کرنےکا اعلان

امریکی صدر کا آج سے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت بحال کرنےکا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر  جاری پیغام میں کہاکہ  دنیا کےکچھ ممالک نے ہم سے اپنے جہاز  نکالنےکیلئے مدد مانگی، امریکا پیر کی صبح آبنائے ہرمز  میں پھنسے جہازوں کو  آزاد کرانے کی کوشش شروع کرے گا، ان ممالک کاکہنا ہےکہ جب تک ہرمز  نکلنےکےلیے محفوظ