







سینٹ پیٹرز برگ(روشن پاکستان نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا سے مذاکرات میں پاکستان اہم ثالث ہے، پاکستانی حکام کے ساتھ ہونے والی بات چیت انتہائی کامیاب رہی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ پہنچ کر ایرانی میڈیا