







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی امید کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران اور عمان کے درمیان جاری بات چیت میں پیش رفت اور امریکا و ایران کے درمیان