







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا ایران جنگ کے خاتمے میں مؤثر سفارت کاری میں ناکامی پر خلیجی اتحادی ممالک صدر ٹرمپ سے مایوس ہونے لگے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے عرب، یورپی اور امریکی عہدیداروں کے حوالے سےدعویٰ کیا ہےکہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت اور بحرین کی حکومتیں