مداح سے زیادتی، 3 خواتین سے جنسی ہراسانی، برطانوی کامیڈین رسل برانڈ کو ساڑھے 10 سال قید کی سزا November 9, 2026
اسٹاک ایکسچینج میں استحکام ، ڈالر بھی سستا ہو گیا October 9, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 66 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا