برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں May 7, 2026
“نشہ اب نہیں” مہم ناکام، اسلام آباد پولیس کے اندر منشیات کے عادی اہلکاروں اور بھتہ خوری نے مہم کی قلعی کھول دی July 27, 2025 اسلام آباد (رپورٹ: ایم اے شام) کیپیٹل پولیس اسلام آباد کے آئی جی ڈاکٹر علی ناصر رضوی کی جانب سے منشیات کے خلاف شروع کی گئی مہم “نشہ اب نہیں” بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ یہ مہم پولیس فورس کے اندر منشیات کے استعمال اور لت کے مسئلے کو