

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل میں سیکڑوں افراد نے اپوزیشن جماعتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عرب سیاسی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرکے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت ختم کریں۔ احتجاج ایسے وقت میں ہوا ہے جب حالیہ انتخابات میں عرب اکثریتی جماعتوں نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے،