








اسلام آباد(روشن پاکستان ن نیوز) اختیارات سے تجاوز اور کرپشن ثابت ہونے پر ایف آئی اے کے 2 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی اے اسلام آباد زون نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں کوگرفتار کر لیا،مقدمے میں کانسٹیبل بلال اعوان اور عاقب محمود نامزد ہیں ۔