








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے بعد توانائی بچت اقدامات کے تحت کاروباری اوقات کار کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایران تنازع کے باعث دنیا بھر میں پیدا ہونے والے توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے توانائی بچت