اسلام آباد پولیس کا کریک ڈاؤن، ایس ایچ او ندیم طاہر کی نگرانی میں منشاء گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار June 27, 2026
آج بھی خود کو ایسا محسوس کرتا ہوں جیسا 50 سال پہلے محسوس کرتا تھا: ٹرمپ May 5, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ آج بھی خود کو ایسا ہی محسوس کرتے ہیں جیسا 50 سال پہلے محسوس کرتے تھے۔ واشنگٹن میں بزنس سمٹ سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ آدمی کی صحت خراب ہو تو پتا چل جاتا ہے