سائنسدانوں کا حیران کن کارنامہ ،مٹی سے لامحدود بجلی فراہم کرنے والا آلہ ایجاد کر لیا April 2, 2024 امریکہ (روشن پاکستان نیوز)امریکہ کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایسا فیول سیل تیار کیا ہے جو مٹی سے لامحدود بجلی فراہم کر سکتا ہے۔ حیران کن ڈیوائس مٹی سے اگنے والے بیکٹیریا سے بجلی پیدا کرتی ہے، جو انسانی صحت کے لیے نقصان دہ بیٹریوں کا