یوکرین نے مارشل لا کی مدت بڑھا دی October 27, 2026 کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرین نے مارشل لا کی مدت میں جنوری 2027 تک توسیع کر دی۔ یوکرین کی پارلیمنٹ ’ورخوونا رادا‘ نے پیر کے روز مارشل لا اور عام متحرک کاری کی مدت میں 29 جنوری 2027 تک توسیع کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔ ’رادا‘ کی جانب سے جاری