یوٹیوب نے ایک کروڑ ڈالر آمدن والے 16 بڑے چینلز ڈیلیٹ کر دیے February 6, 2026 کیلیفورنیا د(روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب نے رواں سال مصنوعی ذہانت والے چینلز کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے اے آئی سے بنائے گئے 16 ٹاپ چینلز ڈیلیٹ کر دیے۔ یوٹیوب نے مصنوعی ذہانت والے چینلز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے، جس میں اے آئی سے بنے چینلز کو