ملک بھر میں اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار July 8, 2026
ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور “عمران خان جیل میں ہشاش بشاش ہیں: طلال چودھری October 30, 2024 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ اگر چھبیسویں ترمیم سے کوئی فائدہ نہیں ہوا تو تحریک انصاف والے اس کے ممبر کیوں بن گئے ہیں؟ یہ دو ڈھائی سال سے یہی سب کچھ کرتے آرہے ہیں چھبیسویں ترمیم پر بہت کچھ کہا