








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گوگل میپس نے اپنے صارفین کیلیے دوسرے شہروں میں بھی رہنمائی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیا اے آئی فیچر صارف کے ایئر پورٹ پہنچتے ہی خوش آمدید کہے گا۔ گوگل نے اپنے مقبول نیوی گیشن پلیٹ فارم ’گوگل میپس‘ میں ایک نئی سہولت متعارف