تشدد انسانیت کے خلاف جرم ہے: مقبوضہ کشمیر کی اسیر حریت قیادت و کارکنان کی فوری رہائی ناگزیر ہے، مشتاق احمد بٹ June 26, 2026
گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو پہلا خط لکھ دیا May 22, 2024 گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو پہلا خط لکھ ڈالا۔ خط میں وزیراعلیٰ کی صوبے کی 25 پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی عدم تعیناتی کے سنجیدہ مسئلے پر بات کی گئی ہے ۔ خط کے