هفته,  24 اکتوبر 2026ء

کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار

کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار

کویت سٹی(روشن پاکستان نیوز) وزارت داخلہ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کویت کے صوبہ احمدی میں ایک وسیع اور سرچ سکیورٹی مہم چلائی گئی، جس کے باعث قانون شکنی اور مختلف جرائم میں ملوث 220 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس کا