مسیحی کمیونٹی کو درپیش سماجی تعلیمی، معاشی مسائل کے حل کیلئے مشترکہ جدوجہد کی جائیگی، پاسٹر سیمسن سہیل June 15, 2026
راولپنڈی: مجلس وحدت المسلمین کی محرم الحرام کے حوالے سے پریس کانفرنس، 14 نکاتی ضابطۂ عزاداری کا اعلان June 15, 2026
کوشش ہے کوئی بچہ سکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم April 23, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو، اس کے لیے وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔