منگل,  28 جولائی 2026ء

کشمیر کے الیکشن، فارم 47 اور کارکنوں کا خون

میں اور میرا دوست
کشمیر کے الیکشن، فارم 47 اور کارکنوں کا خون

میرے دوست نے موبائل میرے سامنے رکھا۔ اسکرین پر آزاد کشمیر کے انتخابات کی خبریں چل رہی تھیں۔ ایک خبر میں بتایا جا رہا تھا کہ پولنگ اسٹیشن کے اندر پولنگ بوتھ کو آگ لگا دی گئی۔ دوسری خبر میں کہا گیا کہ ایل اے 6 بھمبر سماہنی کے پولنگ