

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایرانی ٹماٹروں کی ترسیل کے باوجود عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا۔ کراچی میں ٹماٹر کی قیمتیں مزید بڑھ کر 450 سے 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئیں۔ پاکستان میں مہنگائی بلکہ ناجائز مہنگائی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت متعدد تاجر ایرانی اور کوئٹہ