اتوار,  23  اگست 2026ء

کراچی میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 603 افراد جاں بحق ہوئے

کراچی میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 603 افراد جاں بحق ہوئے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق شہر میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 603 افراد جاں بحق ہوئے، حادثات میں جاں بحق افراد میں 463 مرد، 73 خواتین اور 67 بچے شامل