جمعرات,  12 نومبر 2026ء

ڈیبیو میچ میں 7 وکٹیں لینے والے ثاقب خان، کراچی کی گلیوں سے راولپنڈی اسٹیڈیم تک کیسے پہنچے؟

ڈیبیو میچ میں 7 وکٹیں لینے والے ثاقب خان، کراچی کی گلیوں سے راولپنڈی اسٹیڈیم تک کیسے پہنچے؟

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر ثاقب خان ٹیسٹ ڈیبیو میچ میں سات وکٹیں لینے والے پاکستان کے دوسرے فاسٹ بولر بن گئے ہیں۔ راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ثاقب خان نے سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں 130 رنز کے عوض 7 کھلاڑیوں