بدھ,  02  ستمبر 2026ء

چین کا اپنے شہریوں کی بیرون ملک منتقل کی گئی رقم پر 20 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان

چین کا اپنے شہریوں کی بیرون ملک منتقل کی گئی رقم پر 20 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے اپنے شہریوں کی بیرون ملک منتقل کی گئی رقم پر 20 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزارت خزانہ اور ٹیکس حکام کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا۔ بیان میں بتایا گیا کہ شہریوں کو ٹیکس کی تفصیلات ظاہر کرنے اور ادائیگی