اتوار,  03 مئی 2026ء

چین نے امریکا کی طرف سے 5 چینی آئل ریفائنریز پر ‏عائد پابندیاں مسترد کردیں

چین نے امریکا کی طرف سے 5 چینی آئل ریفائنریز پر ‏عائد پابندیاں مسترد کردیں

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)چین نے امریکا کی طرف سے پانچ چینی آئل ریفائنریز پر ‏عائد پابندیاں مسترد کر دیں۔ چین نے ایرانی تیل کی تجارت سے منسلک پانچ چینی آئل ریفائنریز پر عائد امریکی پابندیوں پر عمل نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ چینی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ