







کراچی: (روشن پاکستان نیوز) چراغ بری امام سرکار و جانشین پیر امام، پیر سید حیدر علی گیلانی نے صاحبزادہ والا شان پیر سید امام علی گیلانی کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دی اور بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا