منگل,  07 جولائی 2026ء

پیٹرول پیچھے سے ہی مہنگا آ رہا، عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہوگی تو فائدہ عوام کو منتقل کرینگے: وزیر پیٹرولیم

پیٹرول پیچھے سے ہی مہنگا آ رہا، عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہوگی تو فائدہ عوام کو منتقل کرینگے: وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر  پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت کم ہو گی تو فائندہ عوام کو منتقل کریں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر  پیٹرولیم نے کہا کہ قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کے سامنے سارے حقائق رکھے،