

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار رکھنےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر 80 روپے ، ڈیزل پر 70 روپے 82 پیسے فی لیٹر لیوی برقرار ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل پر بھی 20 روپے 36