جمعه,  06 نومبر 2026ء

پیٹرول مزید مہنگا ہوگا، وزیر پیٹرولیم

پیٹرول مزید مہنگا ہوگا، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بری خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول مہنگا ہو رہا ہے اور مزید بھی ہوگا، لیکن حکومت پر اعتماد رکھیں۔ وفاقی وزیر نے پیٹرول بے پناہ مہنگا ہونے کی مخالفت کو ریاست کے مفاد کے خلاف قرار دیا، اور