








واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی جریدہ دی اٹلانٹک کے مطابق پینٹاگون شاید ٹرمپ کو ایران جنگ کی مکمل تصویر نہیں بتا رہا۔ دی اٹلانٹک کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران جنگ کے حوالے سے پینٹاگون کی بریفنگز کی درستگی پر بارہا بند کمرہ اجلاسوں